شمولیت

  1. ہم اردو رسم الخط میں نام لکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

  2. برائے مہربانی فعال ترین ای میل شامل کریں۔ آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

  3. آپ کا پاسورڈ انتہائی مشکل انکرپشن کے تحت محفوظ کیا جائے گا۔

شرائطِ شمولیت
  • اردو لاگ کی رکنیت کے لئے بلاگر ہونا شرط نہیں۔
  • اگر آپ اردو بلاگر ہیں تو رکنیت حاصل کرنے کے بعد اپنے تمام بلاگ اردو لاگ میں مندرج کر سکتے ہیں۔
  • آپ کا ای میل پتہ اردو لاگ میں آپ کی پہچان اور رابطے میں رہنے کا ذریعہ ہے لہٰذا اس کا درست ہونا انتہائی ضروری ہے۔
  • ایڈمن آپ کے پاسورڈ کے سوائے ای میل سمیت دوسری تمام تفصیلات بوقت ضرورت دیکھنے کے مجاز ہیں۔
  • اردو لاگ پارٹنر پورٹلز کے نمائندے آپ کا نام اور ای میل ایڈریس دیکھنے اور استعمال کرنے کے مجاز ہوں گے لیکن انھیں ای میل ایڈریس کی اشاعت کی اجازت نہیں ہوگی.
  • پروفائل میں موجود زیادہ تر اندراجات ڈیموگرافک ضرورتوں کے لئے ہیں جو صرف مجموعی رپورٹ کی شکل میں شائع کی جا سکتی ہیں. فرد واحد کی پروفائل کبھی شائع نہیں کی جائے گی.
  • آپ کا پاسورڈ انتہائی مشکل انکرپشن کے تحت محفوظ کیا جاتا ہے جسے ڈکرپٹ کرنا محال ہے۔ لہٰذا پاسورڈ بھول جانے کی صورت میں ای میل کے ذریعہ پاسورڈ ریسٹ کرنے کا نظام ہے۔
  • اردو لاگ پر دستیاب اور مستقبل میں آنے والی تمام خدمات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ لیکن کسی بھی غیر مناسب رویے یا حرکت پر ایڈمن آپ کی رکنیت معطل یا منسوخ کرنے کے مجاز ہیں۔